Skip to content
اگست 17, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • پولیو کے 60 کیسز آنا تشویشناک‘صوبائی حکومتوں کے ساتھ ملکر پولیو کے خلاف جیتیں گے‘وزیراعظم
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

پولیو کے 60 کیسز آنا تشویشناک‘صوبائی حکومتوں کے ساتھ ملکر پولیو کے خلاف جیتیں گے‘وزیراعظم

Mkhalid دسمبر 16, 2024

اسلام آباد(الفجر آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پولیو وائرس کے خلاف جنگ شروع کی ہوئی ہے‘پاکستان بھر میں پولیو کے 60 کیسز آنا تشویش کی بات ہے‘صوبائی حکومتوں کے ساتھ ملکر پولیو کے خلاف جیتیں گے۔اسلام آباد میں انسداد پولیو مہم سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولیو کے خلاف تعاون پر عالمی شراکت داروں کے شکر گزار ہیں، خاص طور پر سعودی عرب نے جو اس میں کردار ادا کیا ہے میں اس کے لیے شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومتوں کے ساتھ ملکر پولیو کے خلاف جیتیں گے، پاکستان بھر میں پولیو کے 60 کیسز آنا تشویش کی بات ہے اور اس کا انسداد ایک بہت بڑا چیلنج ہے، ہماری کوشش ہے کہ اس بار پولیو کے مرض کو پاکستان کی سرحدوں سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے باہر نکالیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ بچوں کے والدین اس مہم میں پوری طرح ہماری رہنمائی فرمائیں اور اپنے بچوں کو قطرے پلا کر پولیو کے اس مرض سے ان کے مستقبل کو محفوظ کریں۔وزیراعظم نے تمام صوبوں میں کام کرنے والی پولیو ٹیمز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پولیو ورکرز کی ستائش کرتے ہیں اور ان کی بہادری کو سراہتے ہیں، مزید کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی سراہتا ہوں کہ جہاں سیکیورٹی کے چیلنجز ہیں بھرپور طریقے سے ہماری مدد کررہے ہیں۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous یونان کے جنوبی جزیرہ میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 5 افراد ہلاک‘ 40 سے زائد لاپتہ
Next اسکردو‘ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر 5 افراد تودے تلے دب کر جاں بحق

Related Stories

حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے مذاکرات کامیاب، گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد نے ہڑتال 40 روز کے لیے مؤخر کردی
  • News Flash
  • بزنس
  • نیوز بیٹ

حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے مذاکرات کامیاب، گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد نے ہڑتال 40 روز کے لیے مؤخر کردی

اگست 17, 2026
سنجاوی: مسلح افراد کا پولیس چوکی پر بارودی مواد سے حملہ، عمارت تباہ، کوئی جانی نقصان نہیں
  • News Flash
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

سنجاوی: مسلح افراد کا پولیس چوکی پر بارودی مواد سے حملہ، عمارت تباہ، کوئی جانی نقصان نہیں

اگست 17, 2026
*ایک بلیک میلر گروہ حکومت اور ادارے کو بدنام کرنے کے لئے منظم ہے *بی ٹیوٹا نے جعلی ورک پرمٹس کی تردید کر دی*
  • News Flash
  • نیوز بیٹ

*ایک بلیک میلر گروہ حکومت اور ادارے کو بدنام کرنے کے لئے منظم ہے *بی ٹیوٹا نے جعلی ورک پرمٹس کی تردید کر دی*

اگست 17, 2026

تازہ ترین خبریں

  • حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے مذاکرات کامیاب، گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد نے ہڑتال 40 روز کے لیے مؤخر کردی
  • سنجاوی: مسلح افراد کا پولیس چوکی پر بارودی مواد سے حملہ، عمارت تباہ، کوئی جانی نقصان نہیں
  • *ایک بلیک میلر گروہ حکومت اور ادارے کو بدنام کرنے کے لئے منظم ہے *بی ٹیوٹا نے جعلی ورک پرمٹس کی تردید کر دی*
  • دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بلوچستان پولیس کی قربانیاں قابل تحسین ہیں: محسن نقوی
  • بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو اس کی سرزمین پر پہلی بار ٹیسٹ میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی
  • ایم کیو ایم پاکستان نے ملک میں آبادی کے لحاظ سے نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ کردیا
  • بی ایل اے خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا کر بلوچستان میں خوف پھیلانا چاہتی ہے: بلوچ قیادت
  • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا راولپنڈی میں کریک ڈاؤن: 600 کلو مضر صحت گوشت تلف
  • یمن میں حوثیوں کے حملوں میں اضافہ، بڑے پیمانے پر نئی جنگ اور نقل مکانی کا خدشہ
  • ایف آئی اے امیگریشن ملتان کی کارروائی: غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک جانے والے 2 مسافر گرفتار
  • ہنگری میں سیاحوں کی بس کھائی میں گرنے سے 12 افراد ہلاک، صدر کا اظہارِ تعزیت
  • پاکستان میں آئی ٹی کمپنی کی آڑ میں مشہور شخصیات کی جعلی نازیبا ویڈیوز بنانے والا بین الاقوامی گینگ بے نقاب، 114 غیر ملکی گرفتار
  • راولاکوٹ میں پولیس چوکی پر کالعدم کمیٹی کا مسلح حملہ، فائرنگ اور گرینیڈ دھماکے میں ایف سی اہلکار زخمی
  • خاران میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن: 7 دہشت گرد ہلاک، بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود برآمد
  • تیزاب گردی پر ایکشن: وزیراعلیٰ بلوچستان کا عبدالرازق خلجی کے لیے سرکاری ملازمت کا اعلان
  • چمن میں صفائی کی ناقص صورتحال پر وزیراعلیٰ کی برہمی، ضلعی انتظامیہ کی ہنگامی صفائی مہم شروع
  • شور پرود آپریشن: سیکیورٹی فورسز کی کامیابی قابلِ تحسین، دہشت گردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان
  • خضدار: سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 10 دہشت گرد ہلاک
  • نئے صوبوں کا کوئی حکومتی منصوبہ نہیں: رانا ثناء اللہ
  • براڈ پیک حادثہ: معروف کوہ پیما سہیل سخی کی میت ریسکیو، پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسکردو منتقل
  • قلات: ریج کے علاقے میں سڑک کنارے سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد، پولیس کی شناخت کے لیے شہریوں سے اپیل
  • قلات: رودینجو اور ریج سے مرد اور خاتون کی لاشیں برآمد، پولیس کی ورثاء کی تلاش کے لیے اپیل
  • وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو کا اہم انکشاف: دہشت گردوں کی پشت پناہی بھارت اور افغانستان سے کی جا رہی ہے
  • شمالی ڈیرہ بگٹی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اور اہم ہدایات
  • تفتان نوکنڈی قومی شاہراہ (N-40) پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، 3 گاڑیاں نذرِ آتش

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے مذاکرات کامیاب، گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد نے ہڑتال 40 روز کے لیے مؤخر کردی
    • News Flash
    • بزنس
    • نیوز بیٹ

    حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے مذاکرات کامیاب، گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد نے ہڑتال 40 روز کے لیے مؤخر کردی

    اگست 17, 2026
    سنجاوی: مسلح افراد کا پولیس چوکی پر بارودی مواد سے حملہ، عمارت تباہ، کوئی جانی نقصان نہیں
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    سنجاوی: مسلح افراد کا پولیس چوکی پر بارودی مواد سے حملہ، عمارت تباہ، کوئی جانی نقصان نہیں

    اگست 17, 2026
    *ایک بلیک میلر گروہ حکومت اور ادارے کو بدنام کرنے کے لئے منظم ہے *بی ٹیوٹا نے جعلی ورک پرمٹس کی تردید کر دی*
    • News Flash
    • نیوز بیٹ

    *ایک بلیک میلر گروہ حکومت اور ادارے کو بدنام کرنے کے لئے منظم ہے *بی ٹیوٹا نے جعلی ورک پرمٹس کی تردید کر دی*

    اگست 17, 2026
    دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بلوچستان پولیس کی قربانیاں قابل تحسین ہیں: محسن نقوی
    • News Flash
    • سیاست
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بلوچستان پولیس کی قربانیاں قابل تحسین ہیں: محسن نقوی

    اگست 16, 2026

    تازہ خبریں

    • حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے مذاکرات کامیاب، گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد نے ہڑتال 40 روز کے لیے مؤخر کردی
    • سنجاوی: مسلح افراد کا پولیس چوکی پر بارودی مواد سے حملہ، عمارت تباہ، کوئی جانی نقصان نہیں
    • *ایک بلیک میلر گروہ حکومت اور ادارے کو بدنام کرنے کے لئے منظم ہے *بی ٹیوٹا نے جعلی ورک پرمٹس کی تردید کر دی*
    • دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بلوچستان پولیس کی قربانیاں قابل تحسین ہیں: محسن نقوی
    • بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو اس کی سرزمین پر پہلی بار ٹیسٹ میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی
    اگست 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     12
    3456789
    10111213141516
    17181920212223
    24252627282930
    31  
    « جولائی    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.