گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر عبدالرزاق صابر کو مستونگ کے علاقے سے 4 موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے اغواء کرلیا
اطلاعات کے مطابق ان کے ساتھ پرو وی سی منظوراحمد ٗ
لیکچرار شکیل اور ڈرائیور ساتھ تھے
معاون خصوصی برائے داخلہ بابر یوسفزئی کے مطابق
وائس چانسلر گوادر یونیورسٹی اور پرو وائس چانسلر گزشتہ روز مستونگ کے قریب لاپتہ ھوئے
وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر کے موبائل فونز بند، سیکیورٹی ادارے ٹریسنگ میں مصروف ھیں
گوادر سے کوئٹہ سفر کے دوران وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر کا مستونگ کے قریب رابطہ منقطع ہوا
سیکیورٹی ادارے اور ضلعی انتظامیہ مشترکہ طور پران کا کہنا تھا کہ بازیابی کیلئے کوششیں کر رہے ہیں
معاملے کی ہر پہلو سے تحقیقات جاری، متعلقہ ادارے متحرک ھیں
حکومت بلوچستان معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے
