*تربت کے علاقے آبسر ریسرچ فارم کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل شکیلہ جاں بحق جبکہ ان کے شوہر سُنیل جان اور بچہ زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خاتون اہلکار اپنے شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل پر شہر جارہی تھیں۔
واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں
