20مئی2026 کو سیکیورٹی فورسز نے سارانان کےعلاقےارجم کلی میں ایک کامیاب آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے اہم افغانی کمانڈر بصیر کو جہنم
واصل جبکہ اس کے افغانی ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا
سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر فتنہ الخوارج کے کمانڈر خارجی بصیر کو شعبان کے علاقے سے ٹریس کیا
ہلاک ہونے والا خارجی بصیر افغانی خارجی کمانڈر نوراللہ کا بیٹا تھا جو سیکیورٹی فورسز پر متعددحملوں کا منصوبہ ساز رہا ہے
خارجی بصیر شعبان کے علاقے میں دراندازی کی کوشش کرنے والی تشکیلوں کا آپریشن کمانڈر بھی تھا
‼️اس سے پہلے 22فروری 2026کو خارجی بصیر کی نگرانی میں فتنہ الخوارج کے 5خودکش بمباروں پر مشتمل ایک گروہ کو پشین میں سیکیورٹی فورسز نے جہنم واصل کیا تھا
خارجی بصیر کی ہلاکت سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف ایک بڑی کامیابی ہے
آپریشن عزم استحکام کے تحت فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن کامیابی سے جاری ہے
