اسلام آباد (الفجر آن لائن) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 1.97ستانوےپیسے کمی کردی گئ ہے نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے کردیا گیا ہے
- پیٹرول کی نئی قیمت: 297 روپے 53 پیسے فی لیٹر (1 روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد)۔
- ڈیزل کی نئی قیمت: 309 روپے 50 پیسے فی لیٹر (1 روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد)۔ ]

