Skip to content
نومبر 9, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • حکومت آزاد کشمیر ،عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، صدر نے متنازعہ آرڈیننس واپس لے لیا
  • اخبار
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

حکومت آزاد کشمیر ،عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، صدر نے متنازعہ آرڈیننس واپس لے لیا

Mkhalid دسمبر 8, 2024

آٹے کا معیار بہتر ،آبادی کے مطابق دستیابی یقینی بنائی جائیگی، بجلی میٹروں کی خریداری آئندہ مالی سال بذریعہ ای ٹینڈر کی جائیگی
مظفرآباد(الفجر آن لائن) صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے متنازعہ صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا۔آزاد کشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد بیرسٹر سلطان محمود نے متنازعہ پیس فل اسمبلی اینڈ پبلک آرڈر آرڈیننس 2024ؤاپس لے لیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے جبکہ عوامی ایکشن کمیٹی نے 23جنوری کو لانگ مارچ کی کال بھی واپس لے لی ۔ایکشن کمیٹی اور حکومتی وزیر نے 12نکاتی معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں ۔

معاہدے کے تحت جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر 6ماہ میں بات چیت کے ذریعے عمل درآمد ہوگا، 50کے علاوہ باقی تمام ایف آئی آرز ضابطہ کے تحت 90 دن کے اندر ختم کی جائیں گی۔برطرف ملازم صہیب عارف کو سات دن کے اندر بحال کیا جائے گا، اظہر شہید کے بھائی کو سات دن کے اندر سرکاری ملازمت دی جائے گی اور چار زخمیوں کو فی کس 10لاکھ روپے معاوضہ سات دن کے اندر ادا کیا جائے گا۔معاہدے کے تحت آٹے کا معیار بہتر اور آبادی کے مطابق دستیابی یقینی بنائی جائے گی، بجلی میٹروں کی خریداری آئندہ مالی سال میں بذریعہ ای ٹینڈر کی جائے گی۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous بلوچستان ،شدید سردی، پانی جم گیا، مستونگ میں درجہ حرارت منفی 3 ریکارڈ
Next ایف آئی اے کی کارروائی، عمرے کی آڑ میں گداگری کیلئے جانیوالی 3خواتین گرفتار

Related Stories

پاکستان نے 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا مینز ٹائٹل جیت لیا، ہانگ کانگ ویمنز چیمپئن بن گیا
  • News Flash
  • کھیل
  • نیوز بیٹ

پاکستان نے 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا مینز ٹائٹل جیت لیا، ہانگ کانگ ویمنز چیمپئن بن گیا

نومبر 9, 2026
وزیراعظم کا نوجوانوں کے لیے بڑا اقدام، قرضوں کی حد ڈھائی کروڑ روپے مقرر
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

وزیراعظم کا نوجوانوں کے لیے بڑا اقدام، قرضوں کی حد ڈھائی کروڑ روپے مقرر

نومبر 8, 2026
خاتون اینکر پرسن ربیعہ احسن گھر میں قتل، شوہر گرفتار
  • News Flash
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

خاتون اینکر پرسن ربیعہ احسن گھر میں قتل، شوہر گرفتار

نومبر 8, 2026

تازہ ترین خبریں

  • پاکستان نے 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا مینز ٹائٹل جیت لیا، ہانگ کانگ ویمنز چیمپئن بن گیا
  • وزیراعظم کا نوجوانوں کے لیے بڑا اقدام، قرضوں کی حد ڈھائی کروڑ روپے مقرر
  • خاتون اینکر پرسن ربیعہ احسن گھر میں قتل، شوہر گرفتار
  • بی آئی ایس پی کی مالی معاونت خیرات نہیں، مستحق خاندانوں کا حق ہے، روبینہ خالد
  • وی آئی پی دورے کے باعث امتحان ملتوی کرنے کی کوشش، ڈی سی جہلم عہدے سے برطرف
  • سعودی عرب نے ریاض کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک اور 2 کروز میزائل تباہ کردیے
  • کچھی کے علاقے بھاگ میں سٹی پولیس تھانے پر ڈرون حملہ، عمارت کو جزوی نقصان
  • چاغی بازار میں حجام کی دکان پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی
  • وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات، سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
  • وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد، اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے عزم کا اعادہ
  • وزیراعلیٰ بلوچستان کی خضدار کی سماجی رہنما امینہ شفیع سے ملاقات، یتیم بچوں کی کفالت و تعلیم کے لیے تعاون کی یقین دہانی
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • کوئٹہ میں انٹر اسکول بیڈمنٹن چیمپئن شپ، اسپیلنگ بی اور سائنس اولمپیاڈ کا اختتام
  • پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ میں فوڈ پوائزننگ کی اطلاعات مسترد، دو اہلکار کارڈیک اریسٹ سے جاں بحق
  • کیچ کے علاقے دشت میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
  • پنجاب میں 5 سال کے دوران 3 ہزار 258 خواتین لاپتہ، 452 تاحال بازیاب نہ ہوسکیں
  • سندھ حکومت کا تھرپارکر کو آفت زدہ ضلع قرار دینے کا فیصلہ
  • پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز کے لیے کمپنیوں کی دلچسپی بڑھ گئی، 6 ادارے رجسٹرڈ
  • بنوں میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، جنوبی وزیرستان میں بم ڈسپوزل اہلکار شہید
  • پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کا شوہر سے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع
  • حکومت نے نئی آٹو پالیسی کی منظوری دے دی، گاڑیوں کی برآمدات پر پہلے سال 5 فیصد ریوارڈ ملے گا
  • بلوچستان کے ایک ایک انچ پر حکومت کی رٹ برقرار ہے، امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، بابر یوسفزئی
  • اسلام آباد میں مشکوک الیکٹرانک آلات برآمد ہونے پر 4 پیٹرول پمپس کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ
  • چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کا تھرپارکر اور بدین کا خصوصی دورہ، مستحق خواتین سے ملاقاتیں کریں گی
  • لاہور ہائیکورٹ کابڑا فیصلہ، نجی میڈیکل کالجز کو اضافی فیس طلبہ کو واپس کرنے کا حکم

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • نومبر 2026
    • اکتوبر 2026
    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    پاکستان نے 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا مینز ٹائٹل جیت لیا، ہانگ کانگ ویمنز چیمپئن بن گیا
    • News Flash
    • کھیل
    • نیوز بیٹ

    پاکستان نے 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا مینز ٹائٹل جیت لیا، ہانگ کانگ ویمنز چیمپئن بن گیا

    نومبر 9, 2026
    وزیراعظم کا نوجوانوں کے لیے بڑا اقدام، قرضوں کی حد ڈھائی کروڑ روپے مقرر
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    وزیراعظم کا نوجوانوں کے لیے بڑا اقدام، قرضوں کی حد ڈھائی کروڑ روپے مقرر

    نومبر 8, 2026
    خاتون اینکر پرسن ربیعہ احسن گھر میں قتل، شوہر گرفتار
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    خاتون اینکر پرسن ربیعہ احسن گھر میں قتل، شوہر گرفتار

    نومبر 8, 2026
    بی آئی ایس پی کی مالی معاونت خیرات نہیں، مستحق خاندانوں کا حق ہے، روبینہ خالد
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    بی آئی ایس پی کی مالی معاونت خیرات نہیں، مستحق خاندانوں کا حق ہے، روبینہ خالد

    نومبر 8, 2026

    تازہ خبریں

    • پاکستان نے 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا مینز ٹائٹل جیت لیا، ہانگ کانگ ویمنز چیمپئن بن گیا
    • وزیراعظم کا نوجوانوں کے لیے بڑا اقدام، قرضوں کی حد ڈھائی کروڑ روپے مقرر
    • خاتون اینکر پرسن ربیعہ احسن گھر میں قتل، شوہر گرفتار
    • بی آئی ایس پی کی مالی معاونت خیرات نہیں، مستحق خاندانوں کا حق ہے، روبینہ خالد
    • وی آئی پی دورے کے باعث امتحان ملتوی کرنے کی کوشش، ڈی سی جہلم عہدے سے برطرف
    نومبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1
    2345678
    9101112131415
    16171819202122
    23242526272829
    30  
    « اکتوبر    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.