Skip to content
ستمبر 25, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • اگر پی ٹی آئی بات کرنا چاہتی ہے تو سو بسم اللہ، ہم تیار ہیں، سینیٹر عرفان صدیقی
  • اخبار
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

اگر پی ٹی آئی بات کرنا چاہتی ہے تو سو بسم اللہ، ہم تیار ہیں، سینیٹر عرفان صدیقی

Mkhalid دسمبر 12, 2024

اسلام آباد(الفجر آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی بات کرنا چاہتی ہے تو سو بسم اللہ، ہم تیار ہیں۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ اگر وہ سمجھتے ہیں کہ چور ڈاکوؤں سے ہاتھ ملایا جا سکتا ہے، بات ہو سکتی ہے تو ضرور کریں، مگر انہیں اپنے پرانے طور طریقے ترک کرنے ہوں گے۔سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ پرامن احتجاج کا حق ہے، پرامن احتجاج الجہاد، مارو کے نعروں سے ہوتا ہے؟ کہاں پرامن احتجاج کیا جاتا ہے؟ جہاں آپ آنسو گیس لے کر چلیں، کہاں پرامن احتجاج کیا جاتا ہے جہاں مارو یا مر جانے کا نعرہ لگا کر چلیں؟عرفان صدیقی نے کہا کہ اس بار احتجاج کی کوئی درخواست نہیں دی گئی، کوئی اجازت نہیں مانگی گئی، ہم نے مذاکرات کے کبھی دروازے بند نہیں کیے، ہم چاہتے ہیں بات ہو، ہم بات چیت کے لیے تیار ہیں۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous وفاقی وزیر توانائی نے چاروں صوبوں کے وزراء اعلیٰ کو واجب الادا بجلی بلز پر خطوط لکھ دیئے
Next جسٹس یحییٰ آفریدی کی تین سال سے زائد عرصہ سے فیصلے کے منتظر افراد کے مقدمات کو تیزی سے نمٹانے کیلئے میکنزم بنانے پر زور

Related Stories

افغان دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بابر یوسفزئی
  • News Flash
  • سیاست
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

افغان دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بابر یوسفزئی

ستمبر 25, 2026
افغانستان غلط فہمیوں سے نکلے، غیر ملکی پیسوں پر پاکستان سے لڑے گاتو شکست اسکا مقدر ہوگا: میر ضیاء لانگو
  • News Flash
  • سیاست
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

افغانستان غلط فہمیوں سے نکلے، غیر ملکی پیسوں پر پاکستان سے لڑے گاتو شکست اسکا مقدر ہوگا: میر ضیاء لانگو

ستمبر 25, 2026
پاک افغان سرحد پر کشیدگی: گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد ہلاک
  • News Flash
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

پاک افغان سرحد پر کشیدگی: گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد ہلاک

ستمبر 25, 2026

تازہ ترین خبریں

  • افغان دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بابر یوسفزئی
  • افغانستان غلط فہمیوں سے نکلے، غیر ملکی پیسوں پر پاکستان سے لڑے گاتو شکست اسکا مقدر ہوگا: میر ضیاء لانگو
  • پاک افغان سرحد پر کشیدگی: گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد ہلاک
  • وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر نجیب نقی کو آزاد جموں و کشمیر کا 25واں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
  • مانگی ڈیم دہشت گردی حملہ: تحقیقاتی کمیشن کی سماعت، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے رپورٹ پیش کر دی
  • مقدمات کے جلد فیصلے: وفاقی آئینی عدالت میں اسٹاپ واچ نافذ
  • بلوچستان میں امن و امان کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ، اسلحے کی نمائش اور اجتماعات پر پابندی
  • ن لیگ کے ڈاکٹر نجیب نقی 32 ووٹ لے کر صدر آزاد کشمیر منتخب
  • بانی پی ٹی آئی کی دو بہنوں کو فوری ریلیف عدالت سے نہ مل سکا
  • آئی ایم ایف مذاکرات: پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اقساط کا معاملہ زیرِ غور
  • کے پی پولیس ایکٹ ترمیم: طلال چوہدری کا صوبائی قانون سازی پر شدید تحفظات کا اظہار
  • مستونگ آپریشن: ہلاک دہشت گردوں سے افغان کارڈز برآمد، 78 لاکھ ڈالر بھارتی فنڈنگ کا انکشاف
  • شمالی وزیرستان: پاک فوج کی کامیاب کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، ٹھکانے تباہ
  • افغانستان میں پاکستان کا بڑا آپریشن، ڈرونز کے 10 مقامات تباہ
  • بلوچستان میں انسرجنسی نہیں، چند عناصر ملک تقسیم کرنا چاہتے ہیں، بندوق کے زور پر نظریہ مسلط نہیں کیا جا سکتا: میر سرفراز بگٹی
  • وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات پر پابندی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • وطن پر جان نثار کرنے والے صوبیدار محمد جمیل شہید کو خراجِ عقیدت، غیر ملکی سرپرستی میں چلنے والی دہشت گردی پوری قوت سے کچل دیں گے، شاہد رند
  • چیف سیکرٹری بلوچستان کی زیرِ صدارت اجلاس؛ پاپولیشن ویلفیئر اور کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کو فوری ڈیجیٹائز کرنے کا حکم
  • صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کامیابی: کوئٹہ اور کیچ میں 13 دہشت گرد ڈھیر، میر سرفراز بگٹی نے سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کو سراہا
  • ایران سرنڈر نہیں کرے گا، جوہری پروگرام پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، پزشکیان کا جنرل اسمبلی میں امریکا اور اسرائیل پر کڑی تنقید
  • شعبان، کوئٹہ اور کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے بڑے آپریشنز، 19 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد ہلاک، نائب صوبیدار محمد جمیل جامِ شہادت نوش کر گئے
  • توشہ خانہ کے نئے قواعد نافذ، تحائف کی کھلی نیلامی کا نظام متعارف
  • پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات اور ہتھیاروں کی نمائش پر پابندی

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    افغان دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بابر یوسفزئی
    • News Flash
    • سیاست
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    افغان دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بابر یوسفزئی

    ستمبر 25, 2026
    افغانستان غلط فہمیوں سے نکلے، غیر ملکی پیسوں پر پاکستان سے لڑے گاتو شکست اسکا مقدر ہوگا: میر ضیاء لانگو
    • News Flash
    • سیاست
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    افغانستان غلط فہمیوں سے نکلے، غیر ملکی پیسوں پر پاکستان سے لڑے گاتو شکست اسکا مقدر ہوگا: میر ضیاء لانگو

    ستمبر 25, 2026
    پاک افغان سرحد پر کشیدگی: گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد ہلاک
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    پاک افغان سرحد پر کشیدگی: گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد ہلاک

    ستمبر 25, 2026
    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر نجیب نقی کو آزاد جموں و کشمیر کا 25واں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر نجیب نقی کو آزاد جموں و کشمیر کا 25واں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

    ستمبر 24, 2026

    تازہ خبریں

    • افغان دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بابر یوسفزئی
    • افغانستان غلط فہمیوں سے نکلے، غیر ملکی پیسوں پر پاکستان سے لڑے گاتو شکست اسکا مقدر ہوگا: میر ضیاء لانگو
    • پاک افغان سرحد پر کشیدگی: گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد ہلاک
    • وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر نجیب نقی کو آزاد جموں و کشمیر کا 25واں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
    • مانگی ڈیم دہشت گردی حملہ: تحقیقاتی کمیشن کی سماعت، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے رپورٹ پیش کر دی
    ستمبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123456
    78910111213
    14151617181920
    21222324252627
    282930  
    « اگست    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.