Skip to content
اگست 11, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • وفاقی وزیر توانائی نے چاروں صوبوں کے وزراء اعلیٰ کو واجب الادا بجلی بلز پر خطوط لکھ دیئے
  • اخبار
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

وفاقی وزیر توانائی نے چاروں صوبوں کے وزراء اعلیٰ کو واجب الادا بجلی بلز پر خطوط لکھ دیئے

Mkhalid دسمبر 12, 2024

اسلام آباد(الفجر آن لائن)وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے چاروں صوبوں کے وزراء اعلیٰ کو واجب الادا بجلی بلز پر خطوط لکھ دیئے۔ وزارت توانائی نے وزیراعظم کی قیادت میں بجلی کی کمپنیوں کی بہتری اور صارفین کے لیے سستی بجلی کے لیے اصلاحات کا اغاز کیا ہے۔ اصلاحات کے تحت مالی وسائل میں اضافہ، بجلی چوری کے خاتمے، اور صارفین کے واجب الادا بلز کی وصولی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ خط میں وزراء اعلیٰ سے فوری طور پر بجلی کے بقایاجات کی ادائیگی یقینی بنانے کی درخواست کی گئی ہے۔

اویس لغاری نے کہا کہ واجب الادا بجلی بلز کی وجہ سیتوانائی کے شعبے میں جاری اصلاحات متاثر ہو رہے ہیں۔ صوبوں کے مختلف محکمے بجلی کے بلز کی ادائیگی میں غفلت برت رہے ہیں۔بجلی بلوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے پاور کمپنیوں پر مالی بوجھ بڑھ رہا ہے۔ واجب الادا بلز کی وجہ سیبجلی کی بلا تعطل سپلائی میں مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔وزراء اعلٰی سے اس معاملے میں فوری مداخلت کی اپیل کی گئی ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ بقایاجات کی عدم ادائیگی سے نہ صرف وفاقی حکومت کو نقصان ہو رہا ہے بلکہ سرکلر ڈیٹ بحران بھی سنگین ہو رہا ہے۔ توانائی کے شعبے میں استحکام کے لیے وفاقی حکومت صوبائی حکومت سے تعاون کی امید ظاہر کرتی ہے۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous توشہ خانہ سے بلغاری کمپنی کے بیش قیمت زیورات کے نئے کیس میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
Next اگر پی ٹی آئی بات کرنا چاہتی ہے تو سو بسم اللہ، ہم تیار ہیں، سینیٹر عرفان صدیقی

Related Stories

بلوچستان میں سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر 14 اگست تک فور جی موبائل انٹرنیٹ معطل
  • News Flash
  • ٹیکنالوجی
  • نیوز بیٹ

بلوچستان میں سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر 14 اگست تک فور جی موبائل انٹرنیٹ معطل

اگست 11, 2026
مری میں 16 اگست تک دفعہ 144 نافذ: مال روڈ پر صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت۔ رضا تنویر سپرا
  • News Flash
  • نیوز بیٹ

مری میں 16 اگست تک دفعہ 144 نافذ: مال روڈ پر صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت۔ رضا تنویر سپرا

اگست 10, 2026
عمران خان کی صحت پر تشویش: فیملی اور ڈاکٹروں کو ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
  • News Flash
  • سیاست
  • صحت
  • ہیلتھ

عمران خان کی صحت پر تشویش: فیملی اور ڈاکٹروں کو ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

اگست 10, 2026

تازہ ترین خبریں

  • بلوچستان میں سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر 14 اگست تک فور جی موبائل انٹرنیٹ معطل
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • مری میں 16 اگست تک دفعہ 144 نافذ: مال روڈ پر صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت۔ رضا تنویر سپرا
  • عمران خان کی صحت پر تشویش: فیملی اور ڈاکٹروں کو ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
  • عظمیٰ بخاری کا دعویٰ: بانی پی ٹی آئی کو جیل میں مٹن اور دیسی مرغی کا شاہانہ مینیو دستیاب ہے، صحت پر پروپیگنڈا بند کیا جائے
  • پنجاب میں کچی رسیدوں پر پابندی: تمام ہوٹلز اور میرج ہالز پر الیکٹرانک سسٹم کا نفاذ لازمی قرار
  • جعفر ایکسپریس ٹرین روانہ نہیں ہوگی اور نہ ہی ٹرین کوئٹہ آئے گی
  • مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا
  • بلوچستان کے علاقے سنجاوی میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کی خالی چوکی کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا
  • پی ٹی آئی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر احتجاج کی کال ناکام، قیادت کی اپیل کے باوجود صرف چند اراکینِ اسمبلی ہی پہنچ سکے۔
  • پیپلزپارٹی نے پارلیمان میں حکومت سے تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا
  • یوکرین کا روس پر ڈرون حملہ، 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی
  • افغانستان اور بھارت کا گٹھ جوڑ: پاکستان کے خلاف کیے گئے تمام 9 ڈرون حملے مکمل طور پر ناکام
  • سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی، 119 پوائنٹس کی کمی
  • گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اقوام متحدہ کی ‘یوتھ اینڈ اے آئی سمٹ’ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
  • حکومت تمام سیاسی و جمہوری قوتوں کو ساتھ لے کر صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے مؤثر اقدامات جاری رکھے گی،وزیر اعلٰی بلوچستان
  • پی پی پی کا ایل اے 16 کے پولنگ اسٹیشنز پر پولیس تعیناتی اور بلاخوف ووٹنگ کا مطالبہ
  • سوراب،09 اگست سے 15 اگست 2026 تک روزانہ شام 8:00 بجے سے صبح 9:00 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا
  • بلوچستان بھر میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر، کھیلوں کی سرگرمیاں جاری
  • میڈیکل کالجز میں سیٹیں خالی رہنے پر پاسنگ مارکس 50 فیصد کرنے کی تجویز
  • پنجگور: سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
  • ترسیلاتِ زر میں 13 فیصد اضافہ، مالی سال 2027ء کا مضبوط آغاز؛ جولائی میں 3.63 ارب ڈالر موصول
  • موبائل فونزبرآمد ہونے پر اڈیالہ جیل کے 3 قیدی اٹک جیل منتقل
  • رانا ثناء اللہ کا دعویٰ: مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر میں دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی
  • حج 2027ء پالیسی کا اعلان: درخواستوں کی وصولی 17 اگست سے شروع، سرکاری اسکیم 12 لاکھ اور شارٹ حج 13 لاکھ روپے مقرر

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    بلوچستان میں سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر 14 اگست تک فور جی موبائل انٹرنیٹ معطل
    • News Flash
    • ٹیکنالوجی
    • نیوز بیٹ

    بلوچستان میں سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر 14 اگست تک فور جی موبائل انٹرنیٹ معطل

    اگست 11, 2026
    حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز Tender notice DGPR QUETTA advertisements
    • اشتہارات

    حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز

    اگست 11, 2026
    مری میں 16 اگست تک دفعہ 144 نافذ: مال روڈ پر صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت۔ رضا تنویر سپرا
    • News Flash
    • نیوز بیٹ

    مری میں 16 اگست تک دفعہ 144 نافذ: مال روڈ پر صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت۔ رضا تنویر سپرا

    اگست 10, 2026
    عمران خان کی صحت پر تشویش: فیملی اور ڈاکٹروں کو ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
    • News Flash
    • سیاست
    • صحت
    • ہیلتھ

    عمران خان کی صحت پر تشویش: فیملی اور ڈاکٹروں کو ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

    اگست 10, 2026

    تازہ خبریں

    • بلوچستان میں سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر 14 اگست تک فور جی موبائل انٹرنیٹ معطل
    • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
    • مری میں 16 اگست تک دفعہ 144 نافذ: مال روڈ پر صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت۔ رضا تنویر سپرا
    • عمران خان کی صحت پر تشویش: فیملی اور ڈاکٹروں کو ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
    • عظمیٰ بخاری کا دعویٰ: بانی پی ٹی آئی کو جیل میں مٹن اور دیسی مرغی کا شاہانہ مینیو دستیاب ہے، صحت پر پروپیگنڈا بند کیا جائے
    اگست 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     12
    3456789
    10111213141516
    17181920212223
    24252627282930
    31  
    « جولائی    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.