اسلام آباد-وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا ۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحی کی تعطیلات 26، 27 اور 28 مئی تک ہوں گی