ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے اگلے حملے تک علاقائی ممالک کے پاس بھی وقت ہے۔
ابراہیم رضائی نے مزید کہا کہ ٹرمپ کوسیاسی اور معاشی طور پر دیوالیہ کرنےکاہمارا منصوبہ علاقائی ممالک مں سے کچھ ممالک کے ذریعے ہی آگےبڑھے گا۔
انہوں نے کہا کہ علاقائی ممالک امریکیوں کی مستقل بے دخلی کا اعلان اور اس پر عمل درآمد کریں، بعد میں ہم سے شکایت نہ کریں۔
