غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث غیر ملکی باشندوں کو افغانستان واپس ڈی پورٹ کر دیا گیا
ایک مقدمہ میں 18 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں ضبط
ملزمان کو قید کی سزائیں
ملزمان کے خلاف (FERA) ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمات درج کیے گئے تھے
ایف آئی اے بلوچستان زون کی حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے خلاف بڑی کامیابیاں
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیوں کے دوران نمایاں کامیابیاں
ایف آئی اے کی جانب سے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات کو مؤثر انداز میں عدالت میں پیش کیا گیا
تفتیشی انسپکٹر محمد ادریس خان اور اسسٹنٹ ڈائریکر ندیم غفار نے پیشہ ورانہ انداز میں مقدمات پیروی کی
نتیجتاً ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چمن کی عدالت سے ملزمان کو مختc کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔
