کوئٹہ (الفجرآن لائن) قلات کے علاقے سے مسلح افراد نے 3 نوجوانوں کو اغواء کرلیا ذرائع کے مطابق گزشتہ روز نذیر احمد، عبدالصمد، دادک سکنہ شیرانی کو مسلح افراد نے اغواء کرلیا واقعہ کی اطلاع ملنے پر سیکورٹی فورسز کے حملے نے علاقے میں ان کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

