نوکنڈی(الفجرآن لائن) پاک ایران سرحدی شہر تفتان قومی شاہراہ تفتان نوکنڈی کے درمیانی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے تین گاڑیوں کو نزر آتش کر دیامقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاک ایران سرحدی علاقہ تفتان قومی شاہراہ N40 تفتان اور تحصیل نوکنڈی کے درمیانی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے تین گاڈیوں کو نزر آتش کردیا جبکہ ٹرانسپورٹ اور تاجر برادری کے زرائع کے مطابق مسلح افراد نے ایک ٹرالر ایک دس ویلر ٹرک اور ایک ٹینکر کو آگ لگا کر نزد آتش کر دیا ہے جبکہ باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ مذیدتفشیں مقامی انتظامیہ نے شروع کردیا۔

