کوئٹہ (الفجرآن لائن) بولان کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کے خالی تھانہ کو دھماکہ خیز مواد اڑا دیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے کٹھن خالی پولیس تھانے کو دھماکہ خیز مواد اڑا دیا جس سے تھانے کی عمارت منہدم ہوگئی واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقہ کی ناکہ بندی کرکے کارروائی شروع کردی۔

