Skip to content
ستمبر 25, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • پاکستان وسط ایشیائی ممالک کے لیے تجارتی مرکز بنے گا،تاجکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دیں گے، وفاقی وزیر جام کمال خان
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

پاکستان وسط ایشیائی ممالک کے لیے تجارتی مرکز بنے گا،تاجکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دیں گے، وفاقی وزیر جام کمال خان

Mkhalid دسمبر 13, 2024

اسلام آباد (الفجر آن لائن)وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان وسط ایشیائی ممالک کے لیے تجارتی مرکز بنے گا،تاجکستان کے ساتھ کاروباری تعلقات کو مزید فروغ دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعے کو اسلام ا?باد چیمبر ا?ف کامرس اینڈ انڈسٹریز میں پاکستان۔تاجکستان بزنس فورم سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارت کی حقیقی صلاحیت سے فائدہ نہیں اٹھایا جا سکا، بزنس فورمز تجارت کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ تاجکستان کے لیے پاکستانی مصنوعات بہترین معیار کی ہیں، پاکستانی صنعت اعلیٰ معیار کے انجینئرنگ سامان، ٹیکسٹائل اور سرجیکل آلات تیار کر رہی ہے، ہماری آئی ٹی برآمدات عالمی سطح پر نمایاں ہو رہی ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت نے آئی ٹی شعبے کو ترقی دینے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں جن کے ثمرات سامنے ا?رہے ہیں۔

جام کمال نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان براہ راست پروازیں تجارت کو مزید آسان بنائیں گی،تاجکستان کے ساتھ ترجیحی تجارتی معاہدہ جلد ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی بندرگاہیں تاجک درآمدات کے لیے بہترین سہولت فراہم کر سکتی ہیں، وسط ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارتی میلوں میں شرکت کو آسان بنائیں گے۔ ا ن کا کہنا تھا کہ معیشت کے اشاریے بہتر ہو رہے ہیں، افراط زر میں کمی آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول پیدا کیا جا رہا ہے اور خصوصی سرمایہ کاری کونسل غیر ملکی سرمایہ کاروں کی رہنمائی کر رہی ہے۔ جام کمال نے کہا کہ پاکستان کی جغرافیائی حیثیت خطے میں تجارت کے لیے مثالی ہے، ہم تاجکستان کے ساتھ اقتصادی تعاون مزید مستحکم کریں گے، پاکستان تاجکستان کے لیے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع پیش کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ا?ج کا فورم دونوں ممالک کے درمیان مضبوط شراکت داری کے لیے اہم ہے ، اس طرح کے بزنس ٹو بزنس فورمز کو تسلسل کے ساتھ چلتے رہنا چاہیے۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous وفاقی وزیررانا تنویر حسین کی جانب سے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کی تردید
Next حکومت کفایت شعاری پر عمل پیرا ہے،نادرا میں گزشتہ دو سال میں کوئی گاڑی نہیں خریدی گئی، اعظم نذیر تارڑ

Related Stories

افغان دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بابر یوسفزئی
  • News Flash
  • سیاست
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

افغان دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بابر یوسفزئی

ستمبر 25, 2026
افغانستان غلط فہمیوں سے نکلے، غیر ملکی پیسوں پر پاکستان سے لڑے گاتو شکست اسکا مقدر ہوگا: میر ضیاء لانگو
  • News Flash
  • سیاست
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

افغانستان غلط فہمیوں سے نکلے، غیر ملکی پیسوں پر پاکستان سے لڑے گاتو شکست اسکا مقدر ہوگا: میر ضیاء لانگو

ستمبر 25, 2026
پاک افغان سرحد پر کشیدگی: گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد ہلاک
  • News Flash
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

پاک افغان سرحد پر کشیدگی: گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد ہلاک

ستمبر 25, 2026

تازہ ترین خبریں

  • افغان دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بابر یوسفزئی
  • افغانستان غلط فہمیوں سے نکلے، غیر ملکی پیسوں پر پاکستان سے لڑے گاتو شکست اسکا مقدر ہوگا: میر ضیاء لانگو
  • پاک افغان سرحد پر کشیدگی: گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد ہلاک
  • وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر نجیب نقی کو آزاد جموں و کشمیر کا 25واں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
  • مانگی ڈیم دہشت گردی حملہ: تحقیقاتی کمیشن کی سماعت، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے رپورٹ پیش کر دی
  • مقدمات کے جلد فیصلے: وفاقی آئینی عدالت میں اسٹاپ واچ نافذ
  • بلوچستان میں امن و امان کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ، اسلحے کی نمائش اور اجتماعات پر پابندی
  • ن لیگ کے ڈاکٹر نجیب نقی 32 ووٹ لے کر صدر آزاد کشمیر منتخب
  • بانی پی ٹی آئی کی دو بہنوں کو فوری ریلیف عدالت سے نہ مل سکا
  • آئی ایم ایف مذاکرات: پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اقساط کا معاملہ زیرِ غور
  • کے پی پولیس ایکٹ ترمیم: طلال چوہدری کا صوبائی قانون سازی پر شدید تحفظات کا اظہار
  • مستونگ آپریشن: ہلاک دہشت گردوں سے افغان کارڈز برآمد، 78 لاکھ ڈالر بھارتی فنڈنگ کا انکشاف
  • شمالی وزیرستان: پاک فوج کی کامیاب کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، ٹھکانے تباہ
  • افغانستان میں پاکستان کا بڑا آپریشن، ڈرونز کے 10 مقامات تباہ
  • بلوچستان میں انسرجنسی نہیں، چند عناصر ملک تقسیم کرنا چاہتے ہیں، بندوق کے زور پر نظریہ مسلط نہیں کیا جا سکتا: میر سرفراز بگٹی
  • وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات پر پابندی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • وطن پر جان نثار کرنے والے صوبیدار محمد جمیل شہید کو خراجِ عقیدت، غیر ملکی سرپرستی میں چلنے والی دہشت گردی پوری قوت سے کچل دیں گے، شاہد رند
  • چیف سیکرٹری بلوچستان کی زیرِ صدارت اجلاس؛ پاپولیشن ویلفیئر اور کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کو فوری ڈیجیٹائز کرنے کا حکم
  • صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کامیابی: کوئٹہ اور کیچ میں 13 دہشت گرد ڈھیر، میر سرفراز بگٹی نے سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کو سراہا
  • ایران سرنڈر نہیں کرے گا، جوہری پروگرام پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، پزشکیان کا جنرل اسمبلی میں امریکا اور اسرائیل پر کڑی تنقید
  • شعبان، کوئٹہ اور کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے بڑے آپریشنز، 19 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد ہلاک، نائب صوبیدار محمد جمیل جامِ شہادت نوش کر گئے
  • توشہ خانہ کے نئے قواعد نافذ، تحائف کی کھلی نیلامی کا نظام متعارف
  • پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات اور ہتھیاروں کی نمائش پر پابندی

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    افغان دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بابر یوسفزئی
    • News Flash
    • سیاست
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    افغان دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بابر یوسفزئی

    ستمبر 25, 2026
    افغانستان غلط فہمیوں سے نکلے، غیر ملکی پیسوں پر پاکستان سے لڑے گاتو شکست اسکا مقدر ہوگا: میر ضیاء لانگو
    • News Flash
    • سیاست
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    افغانستان غلط فہمیوں سے نکلے، غیر ملکی پیسوں پر پاکستان سے لڑے گاتو شکست اسکا مقدر ہوگا: میر ضیاء لانگو

    ستمبر 25, 2026
    پاک افغان سرحد پر کشیدگی: گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد ہلاک
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    پاک افغان سرحد پر کشیدگی: گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد ہلاک

    ستمبر 25, 2026
    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر نجیب نقی کو آزاد جموں و کشمیر کا 25واں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر نجیب نقی کو آزاد جموں و کشمیر کا 25واں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

    ستمبر 24, 2026

    تازہ خبریں

    • افغان دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بابر یوسفزئی
    • افغانستان غلط فہمیوں سے نکلے، غیر ملکی پیسوں پر پاکستان سے لڑے گاتو شکست اسکا مقدر ہوگا: میر ضیاء لانگو
    • پاک افغان سرحد پر کشیدگی: گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد ہلاک
    • وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر نجیب نقی کو آزاد جموں و کشمیر کا 25واں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
    • مانگی ڈیم دہشت گردی حملہ: تحقیقاتی کمیشن کی سماعت، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے رپورٹ پیش کر دی
    ستمبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123456
    78910111213
    14151617181920
    21222324252627
    282930  
    « اگست    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.