Skip to content
ستمبر 25, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • ملک کی معاشی اوراقتصادی ترقی میں نفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعت کا کردارکلیدی اہمییت کاحامل ہے، وفاقی وزیرخزانہ سینیٹرمحمداورنگزیب
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

ملک کی معاشی اوراقتصادی ترقی میں نفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعت کا کردارکلیدی اہمییت کاحامل ہے، وفاقی وزیرخزانہ سینیٹرمحمداورنگزیب

Mkhalid دسمبر 13, 2024

اسلام آباد (الفجر آن لائن) وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ ملک کی معاشی اوراقتصادی ترقی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعت کا کردارکلیدی اہمیت کاحامل ہے،آئی ٹی برآمدات قیمتی زرمبادلہ کااہم ذریعہ ثابت ہوسکتی ہیں۔ انہوں نے یہ بات جمعے کووزیر اعظم کی کمیٹی برائے آئی ٹی برآمدات و ترسیلات زر کے اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس کا مقصد آئی ٹی برآمدات کے ذریعے ترسیلات زرمیں اضافے کےلئے ممکنہ اقدامات کا جائزہ لینا تھا، جو پاکستان کی اقتصادی ترقی اور ڈیجیٹل معیشت کے لیے انتہائی اہم ہیں۔

اجلاس میں وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ، مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد، چیئرمین ایف بی آر، گورنر سٹیٹ بینک ، سی ای او پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ ، سیکرٹری اور سپیشل سیکرٹری آئی ٹی و ٹیلی کام، ممبر آئی ٹی و ٹیلی کام اور وزارت خزانہ کے سینئر حکام نے شرکت کی۔وزیر خزانہ نے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں آئی ٹی شعبے کی اہمیت پرروشنی ڈالی اورکہاکہ آئی ٹی برآمدات قیمتی زرمبادلہ کااہم ذریعہ ثابت ہوسکتی ہیں ، آئی ٹی برآمدات کی مکمل صلاحیتوں سے استفادے کےلئے مشترکہ کوششوں، مستقل پالیسیوں اور ہدف پرمبنی اصلاحات کی ضرورت ہے۔اجلاس میں اس شعبے میں مواقع اور چیلنجز پر روشنی ڈالی گئی اور ترسیلات زر میں اضافے کےلئے سرمائے کی نقل و حرکت کو آسان بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔

شرکا نے کہا کہ اگرچہ آئی ٹی برآمدات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے لیکن اس کا ایک بڑا حصہ وطن واپس نہیں آ رہا۔ بحث میں فری لانسرز کے لیے مستقل ٹیکس چھوٹ، ریموٹ ورکز کی درجہ بندی اور چھوٹی آئی ٹی کمپنیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے سادہ طریقہ کار اپنانے پر زور دیا گیا تاکہ آئی ٹی کے کاروبار کو اپنی کمائی پاکستان میں منتقل کرنے کے لیے سازگار ماحول فراہم کیا جا سکے۔اجلاس میں بتایاگیا کہ پاکستان میں 2.32 ملین فری لانسرز ہیں جن کا آئی ٹی برآمدات میں 15 فیصد حصہ ہے تاہم ان میں سے صرف 38,000 کے بینک اکاﺅنٹس ہیں۔ سٹیٹ بینک کے مطابق ہر ہفتے 500 نئے اکاﺅنٹس کھولے جا رہے ہیں تاہم ان اکاﺅنٹ ہولڈرز کو برقرار رکھنا اور دیگر افراد کو اس عمل میں شامل کرنا انتہائی اہم ہے۔

گورنر سٹیٹ بینک نے کمیٹی کو ان چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات اورپیش رفت سے آگاہ کیا جن میں اکاﺅنٹ کھولنے کے طریقہ کار کو آسان بنانا، آگاہی مہمات، شکایات کے ازالے کے نظام کو بہتر بنانا اور آئی ٹی شعبے کو بینکاری کے ڈھانچے میں ترجیح دینا شامل ہیں۔ شرکا نے آئی ٹی کمپنیوں اور فری لانسرز کے لیے بین الاقوامی ترسیلات زر کی سہولت کے لیے روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹ کے استعمال پر بھی غور کیا۔ بات چیت میں ادائیگیوں کے عالمی گیٹ ویز جیسے پے پال تک رسائی کی فوری ضرورت اور مقامی سطح پر اسی طرح کے حل پیدا کرنے پر زور دیا گیا تاکہ آئی ٹی سے منسلک پیشہ ور افراد اور فری لانسرز کو بااختیار بنایا جا سکے اور پاکستان کی عالمی مسابقتی صلاحیت کو بڑھایا جا سکے۔

پالیسی سازی میں ڈیٹا پر مبنی بحث کو یقینی بنانے کے لیے فیصلہ کیا گیا کہ ایف بی آر، سٹیٹ بینک، وزارت آئی ٹی، پاشا اور فری لانسرز ایسوسی ایشن کے نمائندوں پر مشتمل ایک ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے گا جو ڈیٹا کو ہم آہنگ کرنے، اہم مسائل کی نشاندہی، عمل کو آسان بنانے، شفافیت کو بڑھانے اور سٹیٹ بینک اور دیگر سٹیک ہولڈرز کی جانب سے کیے گئے اقدامات کی مسلسل پیشرفت کو یقینی بنانے پر کام کرے گا۔ وزیر خزانہ نے معیشت میں ایک اہم شراکت دار کے طور پر آئی ٹی شعبے کی ترقی کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے تمام شراکت داروں پر زور دیا کہ وہ مل کر چیلنجز پر قابو پانے، آئی ٹی برآمدات کو فروغ دینے اور پاکستان کو عالمی آئی ٹی صنعت میں ایک مسابقتی کھلاڑی کے طور پرمستحکم کرنے کے لیے کام کریں۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous گزشتہ دو سال میں پیمرا نے انٹرٹینمنٹ اور نیوزچینلزسے متعلق 390 شکایات کونمٹایا ہے، اعظم نذیر تارڑ
Next وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Related Stories

افغان دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بابر یوسفزئی
  • News Flash
  • سیاست
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

افغان دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بابر یوسفزئی

ستمبر 25, 2026
افغانستان غلط فہمیوں سے نکلے، غیر ملکی پیسوں پر پاکستان سے لڑے گاتو شکست اسکا مقدر ہوگا: میر ضیاء لانگو
  • News Flash
  • سیاست
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

افغانستان غلط فہمیوں سے نکلے، غیر ملکی پیسوں پر پاکستان سے لڑے گاتو شکست اسکا مقدر ہوگا: میر ضیاء لانگو

ستمبر 25, 2026
پاک افغان سرحد پر کشیدگی: گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد ہلاک
  • News Flash
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

پاک افغان سرحد پر کشیدگی: گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد ہلاک

ستمبر 25, 2026

تازہ ترین خبریں

  • افغان دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بابر یوسفزئی
  • افغانستان غلط فہمیوں سے نکلے، غیر ملکی پیسوں پر پاکستان سے لڑے گاتو شکست اسکا مقدر ہوگا: میر ضیاء لانگو
  • پاک افغان سرحد پر کشیدگی: گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد ہلاک
  • وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر نجیب نقی کو آزاد جموں و کشمیر کا 25واں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
  • مانگی ڈیم دہشت گردی حملہ: تحقیقاتی کمیشن کی سماعت، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے رپورٹ پیش کر دی
  • مقدمات کے جلد فیصلے: وفاقی آئینی عدالت میں اسٹاپ واچ نافذ
  • بلوچستان میں امن و امان کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ، اسلحے کی نمائش اور اجتماعات پر پابندی
  • ن لیگ کے ڈاکٹر نجیب نقی 32 ووٹ لے کر صدر آزاد کشمیر منتخب
  • بانی پی ٹی آئی کی دو بہنوں کو فوری ریلیف عدالت سے نہ مل سکا
  • آئی ایم ایف مذاکرات: پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اقساط کا معاملہ زیرِ غور
  • کے پی پولیس ایکٹ ترمیم: طلال چوہدری کا صوبائی قانون سازی پر شدید تحفظات کا اظہار
  • مستونگ آپریشن: ہلاک دہشت گردوں سے افغان کارڈز برآمد، 78 لاکھ ڈالر بھارتی فنڈنگ کا انکشاف
  • شمالی وزیرستان: پاک فوج کی کامیاب کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، ٹھکانے تباہ
  • افغانستان میں پاکستان کا بڑا آپریشن، ڈرونز کے 10 مقامات تباہ
  • بلوچستان میں انسرجنسی نہیں، چند عناصر ملک تقسیم کرنا چاہتے ہیں، بندوق کے زور پر نظریہ مسلط نہیں کیا جا سکتا: میر سرفراز بگٹی
  • وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات پر پابندی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • وطن پر جان نثار کرنے والے صوبیدار محمد جمیل شہید کو خراجِ عقیدت، غیر ملکی سرپرستی میں چلنے والی دہشت گردی پوری قوت سے کچل دیں گے، شاہد رند
  • چیف سیکرٹری بلوچستان کی زیرِ صدارت اجلاس؛ پاپولیشن ویلفیئر اور کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کو فوری ڈیجیٹائز کرنے کا حکم
  • صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کامیابی: کوئٹہ اور کیچ میں 13 دہشت گرد ڈھیر، میر سرفراز بگٹی نے سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کو سراہا
  • ایران سرنڈر نہیں کرے گا، جوہری پروگرام پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، پزشکیان کا جنرل اسمبلی میں امریکا اور اسرائیل پر کڑی تنقید
  • شعبان، کوئٹہ اور کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے بڑے آپریشنز، 19 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد ہلاک، نائب صوبیدار محمد جمیل جامِ شہادت نوش کر گئے
  • توشہ خانہ کے نئے قواعد نافذ، تحائف کی کھلی نیلامی کا نظام متعارف
  • پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات اور ہتھیاروں کی نمائش پر پابندی

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    افغان دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بابر یوسفزئی
    • News Flash
    • سیاست
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    افغان دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بابر یوسفزئی

    ستمبر 25, 2026
    افغانستان غلط فہمیوں سے نکلے، غیر ملکی پیسوں پر پاکستان سے لڑے گاتو شکست اسکا مقدر ہوگا: میر ضیاء لانگو
    • News Flash
    • سیاست
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    افغانستان غلط فہمیوں سے نکلے، غیر ملکی پیسوں پر پاکستان سے لڑے گاتو شکست اسکا مقدر ہوگا: میر ضیاء لانگو

    ستمبر 25, 2026
    پاک افغان سرحد پر کشیدگی: گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد ہلاک
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    پاک افغان سرحد پر کشیدگی: گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد ہلاک

    ستمبر 25, 2026
    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر نجیب نقی کو آزاد جموں و کشمیر کا 25واں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر نجیب نقی کو آزاد جموں و کشمیر کا 25واں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

    ستمبر 24, 2026

    تازہ خبریں

    • افغان دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بابر یوسفزئی
    • افغانستان غلط فہمیوں سے نکلے، غیر ملکی پیسوں پر پاکستان سے لڑے گاتو شکست اسکا مقدر ہوگا: میر ضیاء لانگو
    • پاک افغان سرحد پر کشیدگی: گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد ہلاک
    • وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر نجیب نقی کو آزاد جموں و کشمیر کا 25واں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
    • مانگی ڈیم دہشت گردی حملہ: تحقیقاتی کمیشن کی سماعت، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے رپورٹ پیش کر دی
    ستمبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123456
    78910111213
    14151617181920
    21222324252627
    282930  
    « اگست    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.