مستونگ۔ سکورٹی فورسز کی قافلے پر کی اطلاعات ہیں حملہ ولی خان بائی پاس پر ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں دو حملہ آور مارے گئے۔۔پولیس زرائع کے مطابق مسلح افراد اور سکورٹی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا ۔۔مسلح افراد 7۔8 موٹرسائیکلوں پر سوار تھے حملے میں سکورٹی فورسز کی نقصان کی اطلاع نہیں۔۔۔
