کوئٹہ (الفجرآن لائن) جناح ٹاؤن کے علاقے ایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ جناح ٹاؤن کے علاقے میں نوجوان نوید احمد نے بے روزگاری سے تنگ آکر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔