کوئٹہ (الفجر آن لائن) کوئٹہ سے پشاورجانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین روانہ نہیں ہوگی اور نہ ہی ٹرین کوئٹہ آئے گی ریلوے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین روانہ نہیں ہوگی اور نہ ہی پشاور سے کوئٹہ آنے والی ٹرین آئے گی