کوئٹہ(الفجرآ ن لائن) نیشنل پارٹی کی سابق رکن صوبائی اسمبلی یاسمین لہڑی کے والد حاجی نور احمد لہڑی گزشتہ شب اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ذرائع کے مطابق حاجی نور احمد لہڑی گزشتہ ایک ماہ سے لا پتہ تھے جو گزشتہ شب با حفاظت اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔