کوئٹہ (الفجرآن لائن) خاران کے علاقے میں نامعلوم ملزمان کی کوچ پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ سے خاران جانے والے مسافر بس پر پتکن کے مقام پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص عبدالرؤف زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

