چاغی (الفجرآن لائن)چاغی کے علاقے شے سالار سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دی، جہاں مقتول کی شناخت صدام ولد قادر بخش سکنہ شے سالار کے نام سے ہوئی ہے؛ واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں

