سعودیہ عرب(الفجرآن لائن)سعودی سول ایوی ایشنسعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق ابھا اور کنگ خالد ایئرپورٹس پر حملوں میں دو خواتین سمیت تین افراد ہلاک 36 زخمی ہوئے۔ اس سے قبل حوثیوں نے دعویٰ کیا تھا کہ انھوں نے سعودی عرب میں ابھا اور کنگ خالد ایئرپورٹس سمیت متعدد تنصیبات کو نشانہ بنایا۔

