Skip to content
ستمبر 26, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • پاکستان کی پہلی شہید خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی 9 ویں برسی منائی گئی
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

پاکستان کی پہلی شہید خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی 9 ویں برسی منائی گئی

Mkhalid نومبر 24, 2024

پاک وطن کی دلیر بیٹی نے جرت و بہادری کی تاریخ رقم کی
  لاہور(الفجر آن لائن)پاکستان کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی اتوار کو 9 ویں برسی منائی گئی، پاک وطن کی دلیر بیٹی نے جان کی قربانی دے کر جرت و بہادری کی تاریخ رقم کی۔ مریم مختیار نے 24 نومبر 2015  کو تربیتی طیارے پر معمول کی پرواز کے دوران میانوالی کے قریب جہاز میں فنی خرابی ہوئی تو جہاز کا رخ غیر آباد علاقے کی طرف موڑ لیا مگر زندگی نے مہلت نہ دی اور انہوں نے دوران ڈیوٹی شہید ہونے والی پاک فضائیہ کی پہلی فائٹر پائلٹ کا اعزاز حاصل کیا۔شہید پائلٹ مریم مختیار کوکراچی ملیر کینٹ کے قبرستان میں سپرد خاکیا گیا، قوم کی نڈر اور دلیر بیٹی کو تمغہ شجاعت سے نوازا گیا۔ مریم مختیار 18 مئی 1992 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے انٹرمیڈیٹ کا امتحان آرمی پبلک سکول و کالج ملیر کینٹ سے پاس کیا، مریم نے فٹبال کی بہترین کھلاڑی ہونے کی وجہ سے نیشنل ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں بلوچستان یونائیٹڈ کی نمائندگی بھی کی۔ 2014 میں مریم مختیار پاکستان ایئرفورس میں بطور گریجوایٹ شامل ہوئیں، ان کا تعلق پی اے ایف کے 132 ویں جی ڈی پائلٹ کورس سے تھا جس میں 6 دیگر خواتین بھی شامل تھیں، مریم مختیار کا شمار پاک فضائیہ کے جنگجو پائلٹس میں ہوتا تھا۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous باہمی تعاون سے پاک ایران دوطرفہ تجارتی حجم کا حصول ممکن بنائیں گے۔ ایرانی قونصل جنرل
Next اسلام آباد میں طلبہ سے ہاسٹلز خالی کروانا باعث تشویش ہے، انسانی حقوق کمیشن

Related Stories

"پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مؤخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانگی کا اعلان” Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi announcing the postponement of the PTI long march to October 4
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

"پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مؤخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانگی کا اعلان”

ستمبر 26, 2026
پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
  • News Flash
  • بزنس
  • نیوز بیٹ

پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

ستمبر 26, 2026
سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی دہشت گردی کے خلاف مؤثر پیش رفت ہے، معاون داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی
  • News Flash
  • سیاست
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی دہشت گردی کے خلاف مؤثر پیش رفت ہے، معاون داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی

ستمبر 26, 2026

تازہ ترین خبریں

  • "پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مؤخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانگی کا اعلان”
  • پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی دہشت گردی کے خلاف مؤثر پیش رفت ہے، معاون داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی
  • مولانا ہدایت الرحمان کی BEEF حکام سے ملاقات؛ گزشتہ 2 سالوں میں گوادر کے 501 طلبہ کو اسکالرشپس فراہم
  • نوشکی میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 11 دہشت گرد ہلاک؛ شاہد رند کا سکیورٹی اداروں کو خراجِ تحسین
  • بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں قابلِ فخر ہیں: میر سرفراز بگٹی
  • بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز: 33 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
  • پی ای سی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نوجوان انجینئرز کے لیے دوسرا پرسنالٹی ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کر دیا
  • کوئٹہ: ہنہ میں خاتون کا دو بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کا اقدام
  • پاکستان بھارت تعلقات: مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں، ماہرین
  • بلوچستان حکومت اور کسان اتحاد کے درمیان مذاکرات کامیاب؛اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ اور دھرنا موخر، بابر یوسفزئی
  • 48ویں بیچ کے پی اے ایس افسران کا پی ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ – بلوچستان میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے نظام اور ہنگامی آپریشنز کا جائزہ
  • مریم نواز کی جعلی تصویر بنانے والا گرفتاراین سی سی آئی اے کا کریک ڈاؤن
  • حکومت بلوچستان کا بڑا فیصلہ: ہرنائی گورنمنٹ ہائی اسکول شہید شین گل خان ترین کے نام سے منسوب
  • بلوچستان کی پائیدار ترقی کے لیے انسانی وسائل کی استعداد کار میں اضافہ بنیادی اہمیت رکھتا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
  • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک
  • شہباز شریف اور پرنس رحیم آغا خان کی ملاقات، پاکستان کی ترقی کے لیے مشترکہ عزم
  • پاکستانی حکام کا دعویٰ: ہلاک 260 افغان دہشت گردوں کے شواہد، طالبان کا انکار بے بنیاد
  • پسنی کے واحد بخش کی پریس کانفرنس: بچوں سے لاتعلقی، پاکستان سے وفاداری کا عزم
  • سعودی عرب کی مدد کیلئے پاکستان، ترکیہ اور سعودی فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
  • یہ آخری کوشش، پی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی: خواجہ آصف
  • میر رضا کیس: پولیس نے ثبوت جلائے اور بیورو کریسی نے بورڈ بدلا، جوڈیشل کمیشن
  • گورنر راج کی افواہیں ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی
  • بلوچستان میں ٹرانسپورٹ کا نیا دور:پہلی ماس ٹرانزٹ ‘جناح پیپلز ٹرین’ کا ٹریک تیار، جلد افتتاح کا اعلان

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    "پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مؤخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانگی کا اعلان” Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi announcing the postponement of the PTI long march to October 4
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    "پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مؤخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانگی کا اعلان”

    ستمبر 26, 2026
    پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
    • News Flash
    • بزنس
    • نیوز بیٹ

    پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 26, 2026
    حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز Notice inviting tender issued by Public Health Engineering Division Mastung for water supply, pipeline, electrical, pump repair and maintenance works in Balochistan
    • اشتہارات

    حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز

    ستمبر 26, 2026
    سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی دہشت گردی کے خلاف مؤثر پیش رفت ہے، معاون داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی
    • News Flash
    • سیاست
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی دہشت گردی کے خلاف مؤثر پیش رفت ہے، معاون داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی

    ستمبر 26, 2026

    تازہ خبریں

    • "پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مؤخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانگی کا اعلان”
    • پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
    • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
    • سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی دہشت گردی کے خلاف مؤثر پیش رفت ہے، معاون داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی
    • مولانا ہدایت الرحمان کی BEEF حکام سے ملاقات؛ گزشتہ 2 سالوں میں گوادر کے 501 طلبہ کو اسکالرشپس فراہم
    ستمبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123456
    78910111213
    14151617181920
    21222324252627
    282930  
    « اگست    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.