Skip to content
اگست 11, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • صدر نیشنل بینک کو بغیر اجازت غیر ملکی دورہ مہنگا پڑ گیا، وزارت خزانہ کا اخراجات ادائیگی کا حکم
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

صدر نیشنل بینک کو بغیر اجازت غیر ملکی دورہ مہنگا پڑ گیا، وزارت خزانہ کا اخراجات ادائیگی کا حکم

Mkhalid دسمبر 9, 2024

اسلام آباد (الفجر آن لائن) وزارت خزانہ نے بلااجازت صدر نیشنل بینک کے غیر ملکی دورے کا نوٹس لیتے ہوئے اخراجات ادائیگی کا حکم دے دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے صدر نیشنل بینک کو بھیجے نوٹس میں استفسار کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم کی منظوری کے بغیر غیرملکی دورے کیوں کیا ؟ ۔ وزارت خزنہ نے صدر نیشنل بینک رحمت علی حسنی کو دورے پر آنیوالے اخراجات سرکاری خزانے میں جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آئندہ صدر نیشنل بینک وزیر اعظم کی اجازت کے بغیر کوئی غیر ملکی دورہ نہیں کریں گے، حکومتی ہدایات کی خلاف ورزی پر آئندہ ان کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق صدر نیشنل بینک رحمت علی حسنی نے بغیر حکومتی اجازت فرانس کا دورہ کیاجس پر تقریبا 75 لاکھ روپے سرکاری خزانے سے خرچ کئے گئے ہیں۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس، مفرور ملزم حماد صدیقی کی عدم گرفتاری پر عدالت برہم
Next وزیر اعلی بلوچستان کاسوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس ،اوچ میں گرلز سکول کے قیام کی منظوری دے دی

Related Stories

بلوچستان میں سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر 14 اگست تک فور جی موبائل انٹرنیٹ معطل
  • News Flash
  • ٹیکنالوجی
  • نیوز بیٹ

بلوچستان میں سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر 14 اگست تک فور جی موبائل انٹرنیٹ معطل

اگست 11, 2026
مری میں 16 اگست تک دفعہ 144 نافذ: مال روڈ پر صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت۔ رضا تنویر سپرا
  • News Flash
  • نیوز بیٹ

مری میں 16 اگست تک دفعہ 144 نافذ: مال روڈ پر صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت۔ رضا تنویر سپرا

اگست 10, 2026
عظمیٰ بخاری کا دعویٰ: بانی پی ٹی آئی کو جیل میں مٹن اور دیسی مرغی کا شاہانہ مینیو دستیاب ہے، صحت پر پروپیگنڈا بند کیا جائے
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

عظمیٰ بخاری کا دعویٰ: بانی پی ٹی آئی کو جیل میں مٹن اور دیسی مرغی کا شاہانہ مینیو دستیاب ہے، صحت پر پروپیگنڈا بند کیا جائے

اگست 10, 2026

تازہ ترین خبریں

  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ: کیا خطے میں ایک نئی صف بندی شروع ہو گئی ہے؟
  • بلوچستان میں سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر 14 اگست تک فور جی موبائل انٹرنیٹ معطل
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • مری میں 16 اگست تک دفعہ 144 نافذ: مال روڈ پر صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت۔ رضا تنویر سپرا
  • عمران خان کی صحت پر تشویش: فیملی اور ڈاکٹروں کو ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
  • عظمیٰ بخاری کا دعویٰ: بانی پی ٹی آئی کو جیل میں مٹن اور دیسی مرغی کا شاہانہ مینیو دستیاب ہے، صحت پر پروپیگنڈا بند کیا جائے
  • پنجاب میں کچی رسیدوں پر پابندی: تمام ہوٹلز اور میرج ہالز پر الیکٹرانک سسٹم کا نفاذ لازمی قرار
  • جعفر ایکسپریس ٹرین روانہ نہیں ہوگی اور نہ ہی ٹرین کوئٹہ آئے گی
  • مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا
  • بلوچستان کے علاقے سنجاوی میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کی خالی چوکی کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا
  • پی ٹی آئی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر احتجاج کی کال ناکام، قیادت کی اپیل کے باوجود صرف چند اراکینِ اسمبلی ہی پہنچ سکے۔
  • پیپلزپارٹی نے پارلیمان میں حکومت سے تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا
  • یوکرین کا روس پر ڈرون حملہ، 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی
  • افغانستان اور بھارت کا گٹھ جوڑ: پاکستان کے خلاف کیے گئے تمام 9 ڈرون حملے مکمل طور پر ناکام
  • سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی، 119 پوائنٹس کی کمی
  • گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اقوام متحدہ کی ‘یوتھ اینڈ اے آئی سمٹ’ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
  • حکومت تمام سیاسی و جمہوری قوتوں کو ساتھ لے کر صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے مؤثر اقدامات جاری رکھے گی،وزیر اعلٰی بلوچستان
  • پی پی پی کا ایل اے 16 کے پولنگ اسٹیشنز پر پولیس تعیناتی اور بلاخوف ووٹنگ کا مطالبہ
  • سوراب،09 اگست سے 15 اگست 2026 تک روزانہ شام 8:00 بجے سے صبح 9:00 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا
  • بلوچستان بھر میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر، کھیلوں کی سرگرمیاں جاری
  • میڈیکل کالجز میں سیٹیں خالی رہنے پر پاسنگ مارکس 50 فیصد کرنے کی تجویز
  • پنجگور: سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
  • ترسیلاتِ زر میں 13 فیصد اضافہ، مالی سال 2027ء کا مضبوط آغاز؛ جولائی میں 3.63 ارب ڈالر موصول
  • موبائل فونزبرآمد ہونے پر اڈیالہ جیل کے 3 قیدی اٹک جیل منتقل
  • رانا ثناء اللہ کا دعویٰ: مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر میں دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ: کیا خطے میں ایک نئی صف بندی شروع ہو گئی ہے؟
    • کالم

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ: کیا خطے میں ایک نئی صف بندی شروع ہو گئی ہے؟

    اگست 11, 2026
    بلوچستان میں سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر 14 اگست تک فور جی موبائل انٹرنیٹ معطل
    • News Flash
    • ٹیکنالوجی
    • نیوز بیٹ

    بلوچستان میں سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر 14 اگست تک فور جی موبائل انٹرنیٹ معطل

    اگست 11, 2026
    حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز Tender notice DGPR QUETTA advertisements
    • اشتہارات

    حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز

    اگست 11, 2026
    مری میں 16 اگست تک دفعہ 144 نافذ: مال روڈ پر صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت۔ رضا تنویر سپرا
    • News Flash
    • نیوز بیٹ

    مری میں 16 اگست تک دفعہ 144 نافذ: مال روڈ پر صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت۔ رضا تنویر سپرا

    اگست 10, 2026

    تازہ خبریں

    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ: کیا خطے میں ایک نئی صف بندی شروع ہو گئی ہے؟
    • بلوچستان میں سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر 14 اگست تک فور جی موبائل انٹرنیٹ معطل
    • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
    • مری میں 16 اگست تک دفعہ 144 نافذ: مال روڈ پر صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت۔ رضا تنویر سپرا
    • عمران خان کی صحت پر تشویش: فیملی اور ڈاکٹروں کو ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
    اگست 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     12
    3456789
    10111213141516
    17181920212223
    24252627282930
    31  
    « جولائی    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.