Skip to content
ستمبر 25, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • پاکستان میں شمسی توانائی کی وسیع استعداد موجود ہے، مستقبل میں کم لاگت کے بجلی منصوبوں کو ہی ترجیح دی جائے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف
  • اخبار
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

پاکستان میں شمسی توانائی کی وسیع استعداد موجود ہے، مستقبل میں کم لاگت کے بجلی منصوبوں کو ہی ترجیح دی جائے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

Mkhalid دسمبر 13, 2024

اسلام آباد(الفجر آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بجلی صارفین کیلئے بجلی کے نرخوں کو مزید کم کرنے اور مستقبل کے بجلی کے پیداواری منصوبوں کے حوالے سے لائحہ عمل پر عملدرآمد کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل میں کم لاگت بجلی منصوبوں کو ہی ترجیح دی جائے۔ وزیر اعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو یہاں ملک میں مستقبل کے لیے بجلی کے پیداواری منصوبوں، بجلی کے شعبے اور بالخصوص ترسیلی نظام پر جائزہ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ بجلی کی پیداوار کے منصوبوں کے لیے مقامی وسائل کو ترجیح دی جائے۔

اس موقع پر وزیر اعظم کو ملک بھر میں جاری پن بجلی کے منصوبوں پر پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پن بجلی کے منصوبے کم لاگت بجلی کے ایسے ذرائع ہیں جن سے صارف کو ماحول دوست اور سستی بجلی فراہم ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کی موجودہ استعداد کو بھی شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے ،دنیا بھر میں ماحول دوست کم لاگت شمسی توانائی سے بجلی پیدا کی جا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اس لحاظ سے خوش قسمت ملک ہے کہ جہاں شمسی توانائی کی وسیع استعداد موجود ہے۔ وزیر اعظم کو زیادہ ایندھن سے کم بجلی بنانے والے غیر موثر بجلی گھروں کو ختم کرنے کے حوالے سے پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ زیادہ ایندھن سے کم بجلی پیدا کرنے والے فرسودہ بجلی گھروں کو فورا بند کیا جائے،ایسے بجلی گھروں کی بندش سے نہ صرف ایندھن کی درآمد پر خرچ ہونے والے قیمتی زر مبادلہ کی بچت ہوگی بلکہ صارف کیلئے بجلی کی لاگت بھی کم ہوگی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ایسے تمام افسران جو بجلی شعبے کی اصلاحات میں دانستہ طور پر رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں، ان کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے،بجلی کی ترسیل کے نظام میں جاری اصلاحات پر عمل درآمد کو تیز کیا جائے،بجلی ترسیل کے نظام کو بین الاقوامی معیار کے مطابق جدید خطوط پر استوار کیا جائے۔وزیر اعظم نے مزید ہدایت کی کہ بجلی کی پیداواری لاگت کے لحاظ سے کم لاگت بجلی کے انتخاب و ترسیل کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے نظام کے نفاذ پر جلد عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔قبل ازیں اجلاس کے دوران وزیر اعظم کو ملک میں مستقبل کے لیے بجلی کے پیداواری منصوبوں، بجلی شعبے بالخصوص ترسیلی نظام کے حوالہ سے بریفنگ دی گئی۔

اس دوران بجلی کے نئے مجوزہ منصوبوں، جاری منصوبوں کی تعمیر پر پیش رفت اور ملک میں بجلی کے شعبے کی جاری اصلاحات پر بھی بریفنگ دی گئی۔ مزید برآں اجلاس کو بجلی کی موجودہ طلب اور استعداد سمیت درآمدی ایندھن سے چلنے والے بجلی گھروں کی تحلیل اور ترسیلی نظام کی اصلاحات پر پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بجلی کے شعبے کی اصلاحات کیلئے تمام تر اقدامات کو معینہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں وفاقی وزرائ احد خان چیمہ، سردار اویس احمد خان لغاری، ڈاکٹر مصدق ملک، وزیر مملکت علی پرویز ملک اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Next اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت خارجہ کو عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کا پاسپورٹ واپس دلانے کا حکم

Related Stories

افغان دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بابر یوسفزئی
  • News Flash
  • سیاست
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

افغان دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بابر یوسفزئی

ستمبر 25, 2026
افغانستان غلط فہمیوں سے نکلے، غیر ملکی پیسوں پر پاکستان سے لڑے گاتو شکست اسکا مقدر ہوگا: میر ضیاء لانگو
  • News Flash
  • سیاست
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

افغانستان غلط فہمیوں سے نکلے، غیر ملکی پیسوں پر پاکستان سے لڑے گاتو شکست اسکا مقدر ہوگا: میر ضیاء لانگو

ستمبر 25, 2026
پاک افغان سرحد پر کشیدگی: گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد ہلاک
  • News Flash
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

پاک افغان سرحد پر کشیدگی: گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد ہلاک

ستمبر 25, 2026

تازہ ترین خبریں

  • افغان دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بابر یوسفزئی
  • افغانستان غلط فہمیوں سے نکلے، غیر ملکی پیسوں پر پاکستان سے لڑے گاتو شکست اسکا مقدر ہوگا: میر ضیاء لانگو
  • پاک افغان سرحد پر کشیدگی: گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد ہلاک
  • وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر نجیب نقی کو آزاد جموں و کشمیر کا 25واں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
  • مانگی ڈیم دہشت گردی حملہ: تحقیقاتی کمیشن کی سماعت، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے رپورٹ پیش کر دی
  • مقدمات کے جلد فیصلے: وفاقی آئینی عدالت میں اسٹاپ واچ نافذ
  • بلوچستان میں امن و امان کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ، اسلحے کی نمائش اور اجتماعات پر پابندی
  • ن لیگ کے ڈاکٹر نجیب نقی 32 ووٹ لے کر صدر آزاد کشمیر منتخب
  • بانی پی ٹی آئی کی دو بہنوں کو فوری ریلیف عدالت سے نہ مل سکا
  • آئی ایم ایف مذاکرات: پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اقساط کا معاملہ زیرِ غور
  • کے پی پولیس ایکٹ ترمیم: طلال چوہدری کا صوبائی قانون سازی پر شدید تحفظات کا اظہار
  • مستونگ آپریشن: ہلاک دہشت گردوں سے افغان کارڈز برآمد، 78 لاکھ ڈالر بھارتی فنڈنگ کا انکشاف
  • شمالی وزیرستان: پاک فوج کی کامیاب کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، ٹھکانے تباہ
  • افغانستان میں پاکستان کا بڑا آپریشن، ڈرونز کے 10 مقامات تباہ
  • بلوچستان میں انسرجنسی نہیں، چند عناصر ملک تقسیم کرنا چاہتے ہیں، بندوق کے زور پر نظریہ مسلط نہیں کیا جا سکتا: میر سرفراز بگٹی
  • وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات پر پابندی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • وطن پر جان نثار کرنے والے صوبیدار محمد جمیل شہید کو خراجِ عقیدت، غیر ملکی سرپرستی میں چلنے والی دہشت گردی پوری قوت سے کچل دیں گے، شاہد رند
  • چیف سیکرٹری بلوچستان کی زیرِ صدارت اجلاس؛ پاپولیشن ویلفیئر اور کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کو فوری ڈیجیٹائز کرنے کا حکم
  • صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کامیابی: کوئٹہ اور کیچ میں 13 دہشت گرد ڈھیر، میر سرفراز بگٹی نے سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کو سراہا
  • ایران سرنڈر نہیں کرے گا، جوہری پروگرام پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، پزشکیان کا جنرل اسمبلی میں امریکا اور اسرائیل پر کڑی تنقید
  • شعبان، کوئٹہ اور کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے بڑے آپریشنز، 19 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد ہلاک، نائب صوبیدار محمد جمیل جامِ شہادت نوش کر گئے
  • توشہ خانہ کے نئے قواعد نافذ، تحائف کی کھلی نیلامی کا نظام متعارف
  • پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات اور ہتھیاروں کی نمائش پر پابندی

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    افغان دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بابر یوسفزئی
    • News Flash
    • سیاست
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    افغان دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بابر یوسفزئی

    ستمبر 25, 2026
    افغانستان غلط فہمیوں سے نکلے، غیر ملکی پیسوں پر پاکستان سے لڑے گاتو شکست اسکا مقدر ہوگا: میر ضیاء لانگو
    • News Flash
    • سیاست
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    افغانستان غلط فہمیوں سے نکلے، غیر ملکی پیسوں پر پاکستان سے لڑے گاتو شکست اسکا مقدر ہوگا: میر ضیاء لانگو

    ستمبر 25, 2026
    پاک افغان سرحد پر کشیدگی: گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد ہلاک
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    پاک افغان سرحد پر کشیدگی: گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد ہلاک

    ستمبر 25, 2026
    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر نجیب نقی کو آزاد جموں و کشمیر کا 25واں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر نجیب نقی کو آزاد جموں و کشمیر کا 25واں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

    ستمبر 24, 2026

    تازہ خبریں

    • افغان دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بابر یوسفزئی
    • افغانستان غلط فہمیوں سے نکلے، غیر ملکی پیسوں پر پاکستان سے لڑے گاتو شکست اسکا مقدر ہوگا: میر ضیاء لانگو
    • پاک افغان سرحد پر کشیدگی: گلستان سیکٹر میں افغان طالبان کی دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد ہلاک
    • وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر نجیب نقی کو آزاد جموں و کشمیر کا 25واں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
    • مانگی ڈیم دہشت گردی حملہ: تحقیقاتی کمیشن کی سماعت، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے رپورٹ پیش کر دی
    ستمبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123456
    78910111213
    14151617181920
    21222324252627
    282930  
    « اگست    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.