اسلام آباد (الفجرآن لائن) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے شرکاء کے لیے ہائی ٹی کا اہتمام کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات میں شریک مہمانوں کی تواضع سینڈوچ، چکن ونگز، بسکٹ، کافی اور چائے سے کی گئی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے دوران شرکاء کے لیے چائے اور دیگر لوازمات کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے

