نوشکی (الفجرآن لائن) نوشکی سکیورٹی فورسز نے شہر کے اندر صبح سے جاری ناکہ بندی ختم کردی، مختلف داخلی اور خارجی راستوں پر قائم رکاوٹیں ختم کردئیے۔ بازار کے اندر شہریوں کے آمد و رفت کا سلسلہ شروع ہوگیا شہر کے رونقیں آہستہ آہستہ بحال ہونا شروع ہوگیا