راولپنڈی(الفجرآن لائن ) راولپنڈی اور اس کے مزافت میں مسلسل شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
الرٹ رپورٹ (23 اگست، 2026 | صبح 04:00 بجےنالہ لئی میں کٹاریاں اور گوالمنڈی کے مقامات پر پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
نالہ لئی کی سطح کٹاریاں کے مقام پر 16 فٹ جس چکی ہے ملحقہ آبادی اور متعلقہ اداروں کے لیے الرٹ رہنے کی ہدایت محکمہ موسمیات

