دمشق (الفجرآن لائن)شامی عدالت نے سابق صدربشارالاسد کو سزائے موت سنا دی۔خبر ایجنسی کے مطابق شام کے معزول صدربشارالاسد کو ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی گئی ہے۔شام کی عدالت نے بشارالاسد دور کے سیکیورٹی عہدیدار عاطف نجیب کو بھی سزائے موت سنا دی